ETV Bharat / sports

Virat Kohli On 100th Test Matches: 'کبھی نہیں سوچا تھا کہ 100 ٹیسٹ میچ کھیلوں گا'

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 8:44 PM IST

بھارت کے سابق کپتان وراٹ کوہلی Former India Captain Virat Kohli نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ 100 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ Virat Kohli On 100th Test Matches

Virat Kohli On 100th Test Matches: 'کبھی نہیں سوچا تھا کہ 100 ٹیسٹ میچ کھیلوں گا'
Virat Kohli On 100th Test Matches: 'کبھی نہیں سوچا تھا کہ 100 ٹیسٹ میچ کھیلوں گا'

وراٹ نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا Board of Control for Cricket in India کے ٹویٹر ہینڈل پر اپ لوڈ ایک ویڈیو میں کہا کہ 'یہ ایک طویل سفر رہا ہے۔ شکر گزار ہوں کہ میں اسے 100 ٹیسٹ میچوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا۔

انہوں نے کہا کہ خدا کا فضل ہے۔ حقیقت میں، میں نے اپنی فٹنس پر بہت محنت کی ہے۔ یہ میرے، خاندان اور کوچ کے لیے بڑا لمحہ ہے۔ Virat Kohli On 100th Test Matches

سابق کپتان نے کہا کہ 'میں کبھی بھی یہ سوچ کر بڑا نہیں ہوا کہ مجھے کم رنز بنانے ہیں۔ میرا خیال بڑا اسکور کرنا تھا۔ میں فرسٹ کلاس کی سطح تک پہنچنے سے پہلے جونیئر کرکٹ میں 7-8 ڈبل سنچریاں بنا چکا ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ 'میرا خیال طویل وقت تک بلے بازی کرنے کا ہے، جب تک میں کرسکتا ہوں۔ میں طویل عرصے تک بیٹنگ سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں۔ ان چیزوں نے مجھ سے بہت کچھ لیا اور میرے حقیقی کردار کو اجاگر کیا اور میرے حقیقی کردار کا امتحان لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا وجود ضروری ہے، کیونکہ لوگوں کو اس کا تجربہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ میرے لیے حقیقی کرکٹ ہے۔' Virat Kohli On 100th Test Matches

قابل ذکر ہے کہ کوہلی نے اب تک 99 ٹیسٹ میچوں میں 50.39 کی اوسط سے 27 سنچریاں اور 28 نصف سنچریوں سمیت 7962 رنز بنائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: BCCI Central Contracts: بی سی سی آئی سالانہ کانٹریکٹ: محمد شامی اے گریڈ میں جبکہ سراج کی بہتری

انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 8000 رنز مکمل کرنے کے لیے 38 رنز درکار ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے آئی ایس بندرا اسٹیڈیم میں اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ Virat Kohli On 100th Test Matches

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.