ETV Bharat / sports

Muhammad Rizwan Breaks Virat Kohli's record ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑا

کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی، گرچہ پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن پاکستانی وکٹ کیپر و سلامی بلے باز محمد رضوان ایک خاص ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے۔ Mohammad Rizwan Set new Records in T20I

Muhammad Rizwan breaks Virat Kohli's record in T20I
ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑا
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 11:33 AM IST

کراچی: کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی، گرچہ پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن پاکستانی وکٹ کیپر و سلامی بلے باز محمد رضوان ایک خاص ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے۔ محمد رضوان اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں 2000 رنز مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ رضوان T20 انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز بنانے کے معاملے میں بابر اعظم کی برابری کرنے میں کامیاب رہے۔ دونوں کھیلاڑی کے نام ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں 52 اننگز میں 2000 رنز بنانے کا ریکارڈ ہے۔ Muhammad Rizwan Breaks Virat Kohli's record

محمد رضوان نے 52 اننگز میں 200 رنز کر کے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 56 اننگز میں اپنے 2000 رنز مکمل کیے تھے۔ جب کہ کے ایل راہل نے اس فارمیٹ میں 58 اننگز میں 2000 رنز مکمل کیے تھے۔ اس کے علاوہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے 62 اننگز میں 2000 رنز مکمل کیے۔ Mohammad Rizwan Set new Records in T20I

اس کے علاوہ گذشتہ میچ میں ایک اور ریکارڈ بنا۔ انگلینڈ کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دینے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس قبل کراچی اسٹیڈیم میں پاکستان کو کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔

وہیں میچ کی بات کی جائے تو انگلینڈ نے ٹاس جیت بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور رضوان نے پہلی وکٹ کے لیے 85 رن کی شراکت کی، تاہم بابر اچھے آغاز کو بڑی اننگز میں تبدیل نہ کر سکے اور 24 گیندوں پر 31 رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ محمد رضوان نے 46 گیندوں پر چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 68 رن بنائے۔ پاکستان نے پہلے 10 اوور میں 87 رن بنائے، لیکن مڈل آرڈر اس بنیاد پر کوئی بڑی اننگر اسکور نہیں کرسکی اور ٹیم 158 پر سمٹ کر رہ گئی۔

حیدر علی نے 11 (13) جبکہ ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والے شان مسعود نے سات گیندوں میں اتنے ہی رن بنائے۔ محمد نواز بھی چار رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، البتہ افتخار احمد نے تین چھکوں کی مدد سے 17 گیندوں پر 28 رن بنا کر ٹیم کو 20 اوور میں 158/7 کے اسکور تک پہنچا یا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.