ETV Bharat / sports

Mark Wood Out Of IPL 2022: زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے - لکھنؤ سپر جائنٹس

ووڈ کو لکھنؤ سپر جائنٹس Lucknow Super Giants نے فروری میں میگا آئی پی ایل نیلامی Mega IPL Auction میں 7.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ لیکن کہنی کی چوٹ کی وجہ سے وہ انڈین پریمیئر لیگ 2022 میں لکھنؤ سپر جائنٹس کا حصہ نہیں بن پائیں گے۔Mark Wood Out Of IPL 2022

Mark Wood Out Of IPL 2022: زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 9:16 PM IST

انگلینڈ کے تیز گیند باز مارک ووڈ، جنہیں گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران کہنی کی چوٹ لگی تھی، انڈین پریمیئر لیگ 2022 میں لکھنؤ سپر جائنٹس کا حصہ نہیں بن پائیں گے۔ Mark Wood Out Of IPL 2022

اطلاعات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے سپر جائنٹس Lucknow Super Giants کے لیے موصول ہونے والی میڈیکل اپ ڈیٹ میں ووڈ کو بولنگ سے باہر کردیا گیا ہے۔ فرنچائز نے فی الحال متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مارک ووڈ کو چوٹ لگنے سے انگلینڈ فکر مند

ووڈ کو سپر جائنٹس نے فروری میں میگا آئی پی ایل نیلامی میں 7.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ تاہم کہنی کی چوٹ کے بعد ووڈ کی آئی پی ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ ای سی بی سے جمعہ کو ووڈ کی چوٹ کا تفصیلی جائزہ متوقع ہے۔ Mark Wood Out Of IPL 2022 Due To Injury

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.