ETV Bharat / sports

T20 Internationals کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بنے

بھارت کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ وہیں وراٹ نے ہانگ کانگ کے خلاف 44 گیندوں میں ایک چوکے اور تین چھکوں کی مدد سے 59 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ T20 Internationals

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 10:10 AM IST

دوبئی: بھارت کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے بدھ کو 2022 ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف نصف سنچری بنا کر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی بنانے والے روہت شرما کی برابری کرلی ہے۔T20 Internationals

وراٹ نے ہانگ کانگ کے خلاف 44 گیندوں میں ایک چوکے اور تین چھکوں کی مدد سے 59 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویراٹ کی 31 ویں ففٹی تھی، جب کہ روہت نے اس فارمیٹ میں 27 نصف سنچریاں اور چار سنچریاں اسکور کی ہیں۔ روہت اور کوہلی کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ٹی۔ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 30 بار پچاس رنز کا ہندسہ نہیں چھو سکا ہے۔

دوسری جانب 15 سے زائد مرتبہ 50 رنز بنانے والے کھلاڑی کم از کم ایک سنچری بنا چکے ہیں، جب کہ کوہلی ابھی تک اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری کا انتظار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Asia Cup 2022: بھارت نے ہانک کانگ کو شکست دے کر سُپر فور کے لیے کوالیفائی کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.