ETV Bharat / sports

India vs Bangladesh 1st Test Match بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ظہور احمد سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ India vs Bangladesh 1st Test Match

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 9:52 AM IST

KL Rahul wins toss, opts to bat against Bangladesh in first Test
بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی طرف سے شبمن گل اور کے ایل راہل کریز پر موجود ہیں۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ظہور احمد سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے بہت اہم ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ جیتنا ہوگا۔ بھارت اس وقت ڈبلیو ٹی سی فہرست میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ اگر ٹیم کو جون میں ہونے والے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا ہے تو اسے بنگلہ دیش کے خلاف دونوں اور آسٹریلیا کے خلاف چاروں ٹیسٹ جیتنا ہوگا۔ بھارت ٹیسٹ فارمیٹ میں فیورٹ کے طور پر آغاز کرے گا لیکن روہت شرما، جسپریت بمراہ، محمد سمیع اور رویندرا جڈیجہ کی غیر موجودگی ٹیم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ KL Rahul wins toss, opts to bat against Bangladesh in first Test

بنگلہ دیش (پلیئنگ الیون): ذاکر حسن، نجم الحسن شانتو، لٹن داس، شکیب الحسن (کپتان)، مشفق الرحیم، یاسر علی، نورالحسن، مہدی حسن معراج، تیج الاسلام، خالد احمد، عبادت حسین

انڈیا (پلیئنگ الیون): شبمن گل، کے ایل راہل (کپتان)، چیتشور پجارا، وراٹ کوہلی، شریاس آئیر، رشبھ پنت، اکسر پٹیل، روی چندرن اشون، کلدیپ یادیو، امیش یادو، محمد سراج۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.