ETV Bharat / sports

Wriddhiman Saha Journalist Controversy: صحافی کا ساہا پر واٹس ایپ پیغامات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام - واٹس ایپ پیغامات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام

مجمدار نے ہفتہ کی رات ٹویٹ کیا ’’کہانی کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں۔ ردھی پاپ نے میرے واٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے، جس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ میں بی سی سی آئی سے منصفانہ ٹرائل کی درخواست کرتا ہوں۔ وکیل ساہا کو ہتک عزت کا نوٹس دے رہے ہیں۔ سچ کی فتح ہو گی‘‘۔ Wriddhiman Saha Speaks To BCCI Probe Panel, Accused Journalist Identifies Himself

ردھیمان ساہا
ردھیمان ساہا
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 2:10 PM IST

صحافی اور ٹاک شو ہوسٹ بوریا مجمدار نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا نے ان کے واٹس ایپ پیغامات کے اسکرین شاٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔

مجمدار نے ٹوئٹر پر 8 منٹ 36 سیکنڈ کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ کس طرح ساہا نے انٹرویو کے لیے بھیجے گئے پیغام کے کچھ حصے کو دھندلا دیا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ساہا کو کس سے پیغامات ملے۔ Wriddhiman Saha Speaks To BCCI Probe Panel, Accused Journalist Identifies Himself

صحافی نے کہا کہ ان کے وکیل ساہا کو ہتک عزت کا نوٹس دے رہے ہیں۔

مجمدار نے ہفتہ کی رات ٹویٹ کیا’’کہانی کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں۔ ردھی پاپ نے میرے واٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے، جس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ میں بی سی سی آئی سے منصفانہ ٹرائل کی درخواست کرتا ہوں۔ وکیل ساہا کو ہتک عزت کا نوٹس دے رہے ہیں۔ سچ کی فتح ہو گی‘‘۔

مجمدار کی ویڈیو پوسٹ اس کے چند گھنٹے بعد آئی ہے جب ساہا نے معاملے کی جانچ کے لیے بی سی سی آئی کی طرف سے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی میں راجیو شکلا (بی سی سی آئی کے نائب صدر)، ارون دھومل (بی سی سی آئی خزانچی) اور پربھاتیج بھاٹیہ (ایپیکس کونسل ممبر) شامل ہیں۔

کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کے بعد ساہا نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے کمیٹی ممبران کے ساتھ سب کچھ شیئر کیا ہے۔

اس سے قبل 19 فروری کو ساہا نے سری لنکا کے خلاف دو ٹسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے بعد ایک صحافی کے پیغام کا اسکرین شاٹ ٹویٹ کیا تھا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.