ETV Bharat / sports

IND Vs SL 2nd Test: بمراہ کے پنچ سے سری لنکا 109 پر ڈھیر، بھارت کو 143 رن کی سبقت

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:17 PM IST

سری لنکا نے آج کے کھیل کا آغاز چھ وکٹ پر 86 رن کے اسکور کے ساتھ شروع کیا، باھرت نے بمراہ اور اشون کی گیند بازی سے دن کے ابتدائی سیشن میں سری لنکا کو 5.5 اوور میں 109 رن پرآل آؤٹ کردیا۔ IND Vs SL 2nd Test

بمراہ کے پنچ سے سری لنکا 109 پر ڈھیر، بھارت کو 143 رن کی سبقت

نائب کپتان جسپریت بمراہ Vice Captain Jaspreet Bumrah (24 رن پر 5 وکٹ) کی گیند بازی کی بدولت بھارت نے سری لنکا IND vs SL 2nd Test کو دوسرے پنک بال ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اتوار کو 35.5 اوور میں 109 رن پر آل آؤٹ کردیا۔ بھارت کے پاس اب 143 رن کی سبقت حاصل ہے۔

سری لنکا نے آج کے کھیل کا آغاز چھ وکٹ پر 86 رن کے اسکور کے ساتھ شروع کیا، لیکن یہ زیادہ دیر تک نہیں ٹِک پایا۔ باھرت نے بمراہ اور اشون کی گیند بازی سے دن کے ابتدائی سیشن میں سری لنکا کو 5.5 اوور میں 109 رن پرآل آؤٹ کر دیا۔ دو وکٹ بمراہ اور دو روی چندرن اشون کے نام رہے۔ کل کے میچ میں بمراہ نے تین وکٹ لیے تھے۔ اس طرح انہوں نے 10 اوور میں 24 رن دے کر مجموعی طور پر پانچ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ اشون اور محمد سمیع نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ اکشر پٹیل نے بھی ایک وکٹ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Windies Team Fined: سست اوور ریٹ کے لیے ویسٹ انڈیز پر جرمانہ

سری لنکا کی جانب سے تجربہ کار بلے باز اینجلو میتھیوز نے 85 گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 43 اور لاستھ ایمبولڈینیا نے 38 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 21 رن بنائے۔ اس کے علاوہ سری لنکا کے تمام بلے باز فلاپ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.