ETV Bharat / sports

اسمتھ، ملان اور میکسویل میں کون بنے گا سب سے بڑا کھلاڑی - اسٹیون اسمتھ

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 14 ویں سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعرات یعنی آج ہوگی اور اس نیلامی میں آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیون اسمتھ ، دنیا کے نمبر ایک ٹی 20 بلے باز انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور آسٹریلیائی آل راونڈر گلین میکسویل کو بڑی قیمت ملنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔

اسمتھ، ملان اور میکسویل میں کون بنے گا سب سے بڑا کھلاڑی

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 1:55 PM IST

کولکتہ میں آج آئی پی ایل کی نیلامی کے لیے میلہ لگے گا جس میں 292 کھلاڑیوں پر بولی لگائی جائیں گی۔ اس نیلامی کے لئے 1114 کھلاڑی رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ آٹھ فرنچائزی کے لیے شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرنے کے بعد، 292 کھلاڑیوں کی خریدی کے لیے منتظمین میدان میں اتریں گے۔

اسمتھ، ملان اور میکسویل میں کون بنے گا سب سے بڑا کھلاڑی
اسمتھ، ملان اور میکسویل میں کون بنے گا سب سے بڑا کھلاڑی

کئی ایسے بڑے کھلاڑی ہیں جن پر فرنچائزی کی نظریں ہوں گی۔ آسٹریلیا کےکھلاڑی اسٹیون اسمتھ کو اس بار راجستھان رائلز نے ٹیم سے ریلیز کردیا تھا جبکہ پچھلے سیزن میں اسمتھ نے راجستھان کی طرف سے کپتانی کی تھی۔ ملان موجودہ ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر موجود ہیں اور انہوں نے اپنی زبردست بلے بازی سے پوری دنیا کی توجہ مبذول کروائی ہے۔ گلین میکسویل کے لئے گزشتہ سیزن مایوس کن رہا تھا ، لیکن ٹیمیں اس آل راؤنڈر کی موجودگی کو بخوبی جانتی ہیں۔

اسی درمیان بی سی سی آئی نے تمام آٹھ فرنچائزیوں کو آگاہ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے کھلاڑی اس بار پورے آئی پی ایل سیزن کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی دستیابی بھی مشکوک ہے کیوں کہ جنوبی افریقہ کے کچھ اہم کھلاڑیوں نے 9-10 اپریل سے شروع ہونے والے آئی پی ایل میں اپنی دستیابی کی تصدیق نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.