ETV Bharat / sports

پرتھمیش مشرا رائل چیلینجرز بنگلور کے چیئرمین مقرر - پرتھمیش مشرا

آئی پی ایل فرنچائزی رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) نے پرتھمیش مشرا کو ٹیم کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مشرا فی الحال ڈیاجیو انڈیا کے چیف کمرشل افسر ہیں اور اب انہوں نے یہ اضافی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

Prathmesh Mishra
Prathmesh Mishra
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 9:55 PM IST

پرتھمیش مشرا(Prathmesh Mishra) نے آنندکر پالو سے آر سی بی کے چیئرمین کے عہدے کا چارج لیا، جنہوں نے 30 جون کو ڈیاجیو انڈیا(Diageo India) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کی حیثیت سے اپنی مدت ختم کی ہے۔

پرتھمیش نے اپنے نئے کردارکے بارے میں کہا کہ 'رائل چیلنجرز بنگلور ڈیاجیو انڈیا کا ایک لازمی جزو ہے۔ میں وراٹ کوہلی، مائک ہیسن اور سائمن کیٹچ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملانے کے تعلق سے پُرجوش ہوں۔ میں آنند کا آر سی بی میں زبردست تعاون کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔

واضح رہے کہ پرتھمیش مشرا ڈیاجیو انڈیا میں کمرشیل تقریب کی قیادت کرتے ہیں اور اس کی ایگزیکٹیو کمیٹی کاحصہ ہیں۔ وہ 2014 میں مغربی خطے کے ذمہ دار چیف آپریٹنگ آفیسر کی حیثیت سے ڈیاجیو انڈیا میں شامل ہوئے تھے۔

رائل چیلنجرز بنگلور کی ملکیت رائل چیلنجرز اسپورٹس پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے پاس ہے جوشراب کی بڑی کمپنی ڈیاجیو انڈیا کی معاون کمپنی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.