ETV Bharat / sports

پولارڈ نے شکست کے لئے گیندبازوں کو ذمہ دار ٹھہرایا

ممبئی انڈینس کے کپتان کیرون پولارڈ نے تین مرتبہ کی آئی پی ایل فاتح چنئی سپرکنگس (سی ایس کے) کے ہاتھوں یہاں اتوار کے روز آئی پی ایل 14 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں گیندبازوں کے ذریعہ دیئے گئے رن کو شکست کی اصل وجہ قرار دیا۔

author img

By

Published : Sep 20, 2021, 7:50 PM IST

Pollard blamed the bowlers for the defeat
پولارڈ نے شکست کے لئے گیندبازوں کو ذمہ دار ٹھہرایا

پولارڈ نے میچ کے بعد کہا، ہمیں ایک اچھی شراکت کی ضرورت تھی۔ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو ہم کچھ الگ کرسکتے تھے۔ آخر میں مزید رن دیئے جو بعد میں شکست کی اصل وجہ بنا۔

یہ بھی پڑھیں:راشد خان، افغان پناہ گزیں سے کرکٹ کی بلندیوں تک کا سفر

چنئی کے بلے بازوں نے پورے میچ میں فارم کو جاری کھنے کی کوشش لیکن ہم ایسا نہیں کر سکے۔ پاورپلے میں کئی وکٹ گنوانے کی چنئی کی غلطی سے ہم سیکھ سکتے ہیں۔ ہمیں آخر تک بلے بازی کرنے والے ایک کھلاڑی کی ضرورت تھی۔ ہمارے کچھ کھلاڑی بہت آرام سے آوٹ ہوگئے۔ ہم اس سطح پر ایسا نہیں ہونے دے سکتے۔ ہمیں واپسی کی پوری امید ہے کیونکہ ہمارے پاس ابھی بھی چھ میچ باقی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.