ETV Bharat / sports

IPL 2023 لکھنؤ سپر جائنٹس نے سن رائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹوں شکست دے دی - لکھنو کو ایک جیت ایک شکست

آئی پی ایل کا 10ویں میچ لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ کے ایل راہل کی قیادت میں ایل ایس جی ٹیم کا یہ تیسرا میچ ہے، جب کہ حیدرآباد موجودہ سیزن میں اپنا دوسرا میچ کھیلنے اتری ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے حیدرآباد کو پان وکٹوں سے شکست دے دی۔ IPL 2023

Sunrisers Hyderabad opt to bat against Lucknow Super Giants
حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
author img

By

Published : Apr 7, 2023, 7:33 PM IST

Updated : Apr 7, 2023, 11:01 PM IST

نئی دہلی: لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم نے سن رائزرس حیدرآباد کو 11ویں میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدرآباد کی ٹیم آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائی۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم نے 16 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے ہدف کو حاصل کر لیا۔ اس قبل سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔ یہ موجودہ سیزن کا کم از کم سکور ہے۔ سپر جائنٹس کی جانب سے رونل پانڈیا نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ آئی پی ایل 2023 کے 10ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ لکھنؤ کے ہوم گراؤنڈ ایکنا اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ موجودہ سیزن میں لکھنؤ کا یہ تیسرا میچ ہے، جب کہ حیدرآباد اپنا دوسرا میچ کھیل رہا ہے۔ حیدرآباد کو ابھی تک پہلی جیت کا انتظار ہے۔ پہلے میچ میں حیدرآباد کی کپتانی بھونیشور کمار نے سنبھالی تھی۔ اب حیدرآباد کے کپتان ایڈن مارکرم کرر رہے ہیں وہ لکھنؤ کے خلاف اس میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیمیں آئی پی ایل میں اب تک ایک بار آمنے سامنے ہوئی ہیں، جہاں نئی ​​ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں کے ایل راہل کی قیادت والی ٹیم نے سن رائزرز حیدرآباد کو 12 رنز سے شکست دی ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے اپنے آخری میچ میں چنئی سپر کنگز کو شکست دی تھی، جب کہ سن رائزرز حیدرآباد کو راجستھان رائلز نے اپنے آخری میچ میں 72 رنز سے شکست دی تھی۔ سپر جائنٹس کو اس سیزن میں دو میچوں میں ایک جیت اور ایک ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سن رائزرز اپنی پہلی جیت کی تلاش میں ہیں۔ اسے پہلے میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف شکست ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Apr 7, 2023, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.