رائل چیلنجرس بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی، چنئی سپرکنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی اور پانچ مرتبہ کی فاتح ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما کو اس مرتبہ منتخب کی گئی کرک انفو کی آئی پی ایل الیون میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ ممبئی ٹیم کے آل راونڈر کیرون پولارڈ کو ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ آئی پی ایل 2021 کو فرنچائیزی ٹیم میں کورونا کے بڑھتے معاملے کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔
اب تک کی کارکردگی کے لحاظ سے ٹیم اس طرح ہے :
شکھر دھون (380 رنز ، اوسط 54.28 ، تین نصف سنچری)
پرتھوی شا (308 رنز ، اسٹرائیک ریٹ 166.48 ، تین نصف سنچری)
معین علی (206 رنز ، اسٹرائک ریٹ 157.25 ، 5 وکٹیں)
سنجو سیمسن (وکٹ کیپر) (277 رنز ، اسٹرائک ریٹ 145.78 ، 1 سنچری)
اے بی ڈویلیئرز (207 رنز ، اسٹرائیک ریٹ 164.28 ، اوسط 51.75 ، 2 نصف سنچری)
کیرون پولارڈ (کپتان) (168 رنز ، اسٹرائک ریٹ 171.42 ، اوسط 56.00 ، 3 وکٹیں)
رویندر جڈیجا (131 رنز ، اسٹرائک ریٹ 161.72 ، چھ وکٹیں ،اکونامی6.70)
راشد خان (10 وکٹیں ، اوسط 17.20 ، اکونامی 6.14)
راہل چاہر (11 وکٹ ، اوسط 18.36 ، اسٹرائک ریٹ 15.2)
اویس خان (14 وکٹ ، اوسط 16.50 ، اسٹرائک ریٹ 12.8)
جسپریت بمراہ (6 وکٹیں ، اکونامی7.11)
ایک ایسی آئی پی ایل ٹیم جس میں وراٹ، روہت اور دھونی کو جگہ نہیں ملی - cricinfos ipl 11
کرک انفو کی آئی پی ایل الیون میں وراٹ کوہلی، مہندر سنگھ دھونی اور پانچ مرتبہ کی فاتح ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما کو جگہ نہیں ملی ہے.