ETV Bharat / sports

IPL 2022: کارتک اور میکسویل کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلور نے 189 رن بنائے - Half a century by Karthik and Maxwell

رائل چیلنجرز بنگلور نے وکٹ کیپر دنیش کارتک (ناٹ آؤٹ 66) اور آل راؤنڈر گلین میکسویل (55) کی مدد سے ہفتہ کو دہلی کیپٹلس کے خلاف بنا کسی نقصان کے 189 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ IPL 2022

کارتک اور میکسویل کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلور کا 5/189 اسکور

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 11:00 PM IST

ممبئی: رائل چیلنجرز بنگلور نے فارم میں چل رہے وکٹ کیپر دنیش کارتک (ناٹ آؤٹ 66) اور آل راؤنڈر گلین میکسویل (55) کی مدد سے ہفتہ کو دہلی کیپٹلس کے خلاف اپنے آئی پی ایل میچ میں 20 اووروں میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 189 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ Karthik, Maxwell shine as RCB post 189/5 against DC

مزید پڑھیں:

کارتک نے 34 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 66 رنز میں پانچ چوکے اور پانچ چھکے لگائے جبکہ میکسویل نے 34 گیندوں پر 55 رنز میں سات چوکے اور دو چھکے لگائے۔ شہباز احمد نے 21 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 32 رنز میں تین چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ 92 کے اسکور پر میکسویل کی وکٹ گرنے کے بعد کارتک اور شہباز نے چھٹی وکٹ کی ناٹ آؤٹ شراکت میں 97 رنز جوڑے۔ دہلی کی جانب سے شاردول ٹھاکر، خلیل احمد، اکشر پٹیل اور کلدیپ یادو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.