ETV Bharat / sports

IPL 2023 Opening Ceremony رشمیکا اور تمنا کی شاندار پرفارمنس، اریجیت سنگھ نے اپنے گانوں سے سماں باندھا

انڈین پریمیئر لیگ 2023 کا آغاز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ گلوکار اریجیت سنگھ، اداکارہ رشمیکا مندھانا اور تمنا بھاٹیہ نے اپنی شاندار پرفامنس سے سامعین کو محظوظ کیے۔ IPL 2023 Opening Ceremony

IPL 2023 Opening Ceremony
رشمیکا اور تمنا کی شاندار پرفارمنس
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 9:32 PM IST

احمد آباد: کرکٹ کی مقبول ترین لیگ انڈین پریمیئر لیگ کے 16ویں سیزن کا آغاز آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا۔ پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں مشہور گلوکار ارجیت سنگھ اور گلیمرس اداکارہ تمنا بھاٹیہ و نیشنل کرش رشمیکا مندھانا سماں بندھا۔ اسٹیڈیم میں موجود لوگوں نے ارجیت سنگھ کے جادوئی آواز سے سے جھومتے ہوئے نظر آئے۔

گلوکار اریجیت سنگھ نے آئی پی ایل 2023 کی افتتاحی تقریب میں سب سے پہلے اپنی پرفارمنس دی۔ اریجیت نے اے وطن وطن میرے آباد رہے تو سے آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تو میرا کوئی نہ ہوکے بھی کچھ لگے، دل کا دریا بہہ ہی گیا، عشق عبادت تو بن گیا جیسے گانے گائے۔ جیسے ہی اریجیت نے جھوم جو پٹھان گانا شروع کیا تو اسٹیڈیم میں موجود تمام تماشائی رقص کرنے پر مجبور ہوگئے۔ گھنگرو ٹوٹ گئے، لے جائے تجھے ہوائیں جیسے گانے بھی گائے۔ ارجیت سنگھ نے گراؤنڈ کے گرد چکر بھی لگائے۔ اریجیت سنگھ نے تقریباً 35 منٹ تک پرفارم کیے۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ اریجیت سنگھ کے بعد اسٹیج پر آئیں۔ تمنا نے اپنی ڈانس پرفارمنس کا آغاز ساؤتھ کے سپر ہٹ گانے تم تم سے کیا۔ اس کے بعد تمنا نے فلم گنڈے کے گانے انٹری پر پرفارم کیا۔ ان کی ڈانس پرفارمنس کے دوران سٹیڈیم میں موجود تمام تماشائی رقص کر تے ہوئے نظر آئے۔ تمنا نے تقریباً 5 منٹ تک اپنی ڈانس پرفارمنس دی۔

افتتاحی تقریب کی آخری پرفارمنس رشمیکا مندھانا نے دی۔ رشمیکا نے 'کیم چھو گجرات' کے ساتھ اسٹیج پر قدم رکھا۔ اس پر احمد آباد اسٹیڈیم میں موجود 1.25 لاکھ تماشائیوں موجود تھے۔ اس کے بعد اس نے شری والی اور ناٹو-ناٹو جیسے سپر ہٹ گانوں پر ڈانس پرفارمنس دی۔ ان کی پرفارمنس پر سٹیڈیم میں موجود ہر شائقین نے خوب داد دی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.