ETV Bharat / sports

IPL 2022: رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - IPL latest Updates

انڈین پریمیئر لیگ Indian Premier League کا چھٹا میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلیجرز بنگلور کے مابین ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں رائل چیلیجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔Kolkata Knight Riders vs Royal Challengers Bangalore

Kolkata Knight Riders vs Royal Challengers Bangalore

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 7:06 PM IST

کولکاتا نائٹ رائیڈرز اسکواڈ: شریس ایر(کپتان)، وینکٹیش ایر، اجنکیا رہانے، نتیش رانا، سیم بلنگز، آندرے رسل، سنیل نارائن، شیلڈن جیکسن (وکٹ کیپر)، امیش یادو، ٹم ساتھی، ورون چکرورتی

رائل چیلینجرز بنگلور اسکواڈ: فاف ڈو پلیسس (کپتان)، وراٹ کوہلی، انوج راوت، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، شرفین ردرفورڈ، شہباز احمد، وانندو ہسارنگا، ڈیوڈ ولی، ہرشل پٹیل، اکشدیپ، محمد سراج

آئی پی ایل سیزن 15 میں نئے کپتان کے ساتھ فاتحانہ آغاز کرنی والی کولکاتا نائٹ رائیڈرز ٹیم اس میچ میں بھی جیت حاصل کر کے اپنی فتح کا سلسلہ جاری رکھنا چاہے گی جبکہ دوسری جانب رائل چیلینجرز بنگلور بھی نئے کپتان کے ساتھ ہی سیزن میں اتری ہے لیکن اس کی شروعات مایوس کن رہی اور اب وہ جیت کے رتھ پر سوار ہونے کی کوشش کرے گی۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے دہلی کیپیٹلز کے سابق کپتان شریس ایر کو ٹیم کی کمان سونپی ہے جنہوں نے رواں سیزن میں ٹیم کا اچھا آغاز دلایا ہے جبکہ رائل چیلیجرز بنگلور نے چنئی سُپر کنگز کے سابق بلے باز فاف ڈو پلیسس کو ٹیم کی باگ ڈور سونپی ہے اور انہوں نے پہلے میچ میں شاندار نصف سنچری بنا کا ٹیم کا اسکور 200 رنز کے پار پہنچایا تھا لیکن بنگلور کے گیند باز اس بڑے اسکور کا دفاع نہیں کر سکے تھے جس سے ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ Kolkata Knight Riders vs Royal Challengers Bangalore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.