ETV Bharat / sports

IPL2022: گجرات نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا - گجرات ٹائٹنز

گجرات ٹائٹنز نے جمعہ کو آئی پی ایل 2022 کے 16ویں میچ میں پنجاب کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

گجرات نے ٹاس جیت کرپہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 7:45 PM IST

گجرات نے جہاں ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، وہیں پنجاب کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ گجرات نے وجے شنکر اور ورون آرون کی جگہ سائی سدرشن اور درشن نالکنڈے کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جب کہ پنجاب نے بھانوکا راج پکشے کی جگہ جونی بیرسٹو کو پلیئنگ الیون میں لیا ہے۔

دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:

گجرات ٹائٹنز: ہاردک پانڈیا (کپتان)، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، شبھمن گل، سائی سدرشن، ڈیوڈ ملر، راہل تیوتیا، ابھینو منوہر، راشد خان، لوکی فرگوسن، محمد شامی، درشن نالکنڈے۔

پنجاب کنگز: مینک اگروال (کپتان)، شکھر دھون، لیام لیونگ اسٹون، جونی بیرسٹو (وکٹ کیپر)، جیتیش شرما، شاہ رخ خان، اوڈین اسمتھ، کگیسو ربادا، راہل چاہر، ویبھو اروڑہ، ارشدیپ سنگھ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.