ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2021: سن رائیزرس حیدرآباد نے ٹاس جیتا - رائیزرس حیدرآباد

انڈین پریمیئر لیگ کے 14 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں سن رائیزرس حیدرآباد نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

sunrisers hyderabad vs royal challengers bangalore

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 7:01 PM IST

Updated : Apr 14, 2021, 7:14 PM IST

آئی پی ایل کا چھٹا میچ سن رائیزرس حیدرآباد اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین چنئی کے ایم اے چِدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد اسکواڈ:

ڈیوڈ وارنر(کپتان)، ردھیمان ساہا(وکٹ کیپر)، جانی بیئرسٹو، منیش پانڈے،وجے شنکر، جیسن ہولڈر، عبد الصمد، راشد خان، بھونیشور کمار، ٹی نٹراجن اور شہباز ندیم۔

رائل چیلینجرز بنگلور اسکواڈ:

وراٹ کوہلی(کپتان)، دیودت پڈیکل، شہباز احمد، گلین میکسویل، اے بی ڈی ویلیئرس، واشنگٹن سندر، ڈینینل کرسٹن، کائل جیمیسن، ہرشل پٹیل، محمد سراج ، یزویندر چہل

سن رائزرس حیدرآباد ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف آج کے مقابلے میں واپسی کرنے کے ارادہ کے ساتھ میدان پر اتری ہے جبکہ بنگلور کا ہدف اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنا ہوگا۔

حیدرآباد کو چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے مقابلہ میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں 10 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ رائل چیلینجرز بنگلور نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں آخری گیند پر دو وکٹ سے شکست دی تھی۔

دونوں ٹیموں کا اس آئی پی ایل میں یہ دوسرا مقابلہ ہوگا حالانکہ رواں سیزن میں دونوں کا اب تک ایک دوسرے سے آمنا سامنا نہیں ہوا ہے۔

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف گزشتہ مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد ٹیم 187 رن کے اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے 177 رنز تک پہنچ سکی تھی۔ منیش پانڈے نے ناٹ آوٹ 61 رنز اور جانی بیئرسٹو نے 55 رنوں کی اننگ کھیلی تھی لیکن ٹیم ہدف سے 11 رن دو ر رہ گئی۔

Last Updated : Apr 14, 2021, 7:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.