آئی پی ایل کا 25 واں میچ دہلی کیپیٹلز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے
آئی پی ایل 2021: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا - دہلی کیپیٹلز
انڈین پریمیئر لیگ 2021 کے 25 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
delhi capitals vs kolkata knight riders
آئی پی ایل کا 25 واں میچ دہلی کیپیٹلز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے