ETV Bharat / sports

IPL 2022: مارش کی نصف سنچری سے دہلی کا چیلنجنگ اسکور - IPL 2022

مارش نے 48 گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کے بدولت دہلی کیپٹلس نے پنجاب کنگز کے خلاف مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 159 رن کا چیلنجنگ اسکور بنالیا۔

مارش کی نصف سنچری سے دہلی کا چیلنجنگ اسکور

author img

By

Published : May 16, 2022, 11:00 PM IST

ممبئی: مچل مارش (63) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت دہلی کیپٹلس نے پنجاب کنگز کے خلاف پیر کو آئی پی ایل میچ میں مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 159 رن کا چیلنجنگ اسکور بنالیا۔ Delhi challenging score with Marsh half century

ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کی شروعات خراب رہی اور اس نے لیام لیونگسٹن کی اننگ کی پہلی گیند پر اپنے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو کھو دیا۔ لیونگسٹن نے بعد میں دہلی کے کپتان رشبھ پنت اور روومن پاول کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ لیونگسٹن نے چار اوورز میں 27 رن دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ پنت سات اور پاول دو رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ Delhi challenging score with Marsh half century

مزید پڑھیں:

مارش نے ایک اینڈ سنبھال کرکھیلتے ہوئے 48 گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 63 رن بنائے اور اننگ کے 19ویں اوور میں آؤٹ ہوئے۔ اوپنر سرفراز خان نے 16 گیندوں میں پانچ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 32 اور للت یادو نے 21 گیندوں میں ایک چوکا اور ایک چھکا کی مدد سے 24 رن بنائے۔ اکشر پٹیل نے 20 گیندوں پر ناقابل شکست 17 رنز بنائے۔

پنجاب کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے 37 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.