ETV Bharat / sports

IPL 2021: چنئی سپر کنگس چوتھی بار بنا آئی پی ایل چمپئن - اتھپا نے گائیکواڑ

سلامی بلے باز ڈو پلیسسز (86) کی بہترین نصف سنچری اور روبن اتھپا (31) اور معئن علی (ناٹ آؤٹ37) کی جارحانہ اننگز سے چنئی سپر کنگس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو جمعہ کو 27 رن سے شکست دیکر چوتھی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کا فخر حاصل کرلیا۔

IPL 2021: چنئی سپر کنگس چوتھی بار بنا آئی پی ایل چمپئن

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 12:11 AM IST

چنئی نے فائنل میں 20 اوور میں تین وکٹ پر 192 رن کا مضبوط اسکور بنایا اور کولکاتا کو 91 رن کی شاندار اوپننگ شراکت داری کے باوجود 9 وکٹ پر 165 رن پر روک دیا۔ کولکاتا کو اس طرح پہلی بار فائنل میں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ چنئی نے اس سے قبل 2011۔2010 اور 2018 میں خطاب جیتا تھا۔

جاری۔ یو این آئی۔ این یو۔

چنئی پچھلی بار پلےآف کی ریس سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بنی تھی لیکن تب کپتان دھونی نے اس سال واپسی کا وعدہ کیا تھا اور اس وعدے کو انہوں نے پورا کرکے دکھا دیا۔

ڈو پلیسس نے اننگز کے آغاز میں وکٹ کیپر دنیش کارتک کے اسٹمپنگ کے چوکنے سے ملی نئی زندگی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ، 59 گیندوں میں سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ڈو پلیسس اننگ کے آخری اوور میں شیوم ماوی کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے رتوراج گائیکوڑ کے ساتھ ابتدائی شراکت میں 61 رنز جوڑے۔

گائیکواڑ اس ٹورنامنٹ میں 635 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اور ان کے سر اورنج کیپ سج گیا ہے۔ گائیکواڑ نے 27 گیندوں پر 32 رن میں تین چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

اتھپا نے گائیکواڑ کے پویلین لوٹنے کے بعد محض 15 گیندوں پرتین چھکے لگاتے ہوئے 31 رنز بنائے ۔ اتھپا ریورس سویپ مارنے کی کوشش کرتے ہوئے سنیل نارائن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ ڈو پلیسس اور اتھپا نے دوسری وکٹ کے لیے 63 رنز کی زبردست شراکت داری کی۔ اتھپا کے آؤٹ ہونے کے بعد ڈو پلیسس کو علی کی صورت میں اچھا جوڑی دار ملا۔ علی نے محض 20 گیندوں پر اپنے ناٹ آؤٹ 37 رنز میں دو چوکے اور تین چھکے لگائے۔ ڈو پلیس اور علی نے تیسری وکٹ کے لیے 68 رنز کی شراکت کی اور ٹیم کو 192 کے مضبوط اسکور تک پہنچایا۔ کولکاتہ کی جانب سے نارائن چار اوورز میں 26 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کرکے سب سے کامیاب گیند باز رہے جبکہ ماوی نے 32 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ لوکی فرگیوسن چار اوورز میں 56 رنز دے کر بہت مہنگا ثابت ہوئے۔

قبل ازیں اوپنر فاف ڈو پلیسس (86) نے عمدہ نصف سنچری اسکور کی اور رابن اتھپا (31) اور معین علی (ناٹ آؤٹ 37) کی مدد سے چنئی سپر کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل فائنل میں 20 اوورز میں تین وکٹوں پر 192 کا مضبوط اسکور بنایا۔

ڈو پلیسس نے اننگز کے آغاز میں وکٹ کیپر دنیش کارتک کے اسٹمپنگ کے چوکنے سے ملی نئی زندگی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ، 59 گیندوں میں سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ڈو پلیسس اننگ کے آخری اوور میں شیوم ماوی کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے رتوراج گائیکوڑ کے ساتھ ابتدائی شراکت میں 61 رنز جوڑے۔ گائیکواڑ اس ٹورنامنٹ میں 635 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اور ان کے سر اورنج کیپ سج گیا ہے۔ گائیکواڑ نے 27 گیندوں پر 32 رن میں تین چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:

IPL 2021: کولکاتا تیسری بار اور چنئی چوتھی بار چیمپئن بننے کے لیے آمنے سامنے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.