ETV Bharat / sports

IPL 2022: رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا - آئی پی ایل 2022

آئی پی ایل 2022 کا 60واں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وہیں رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ممبئی میں بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

رائل چیلنجرز بنگلور  نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 13, 2022, 7:34 PM IST

رائل چیلنجرز بنگلور انڈین پریمیئر لیگ میں جمعہ کو پنجاب کنگز کے خلاف جیت درج کر کے پلے آف میں پہنچنے کی کوشش کرے گی۔ IPL 2022 60th Match آر سی بی نے گزشتہ دو میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ وراٹ کوہلی کو چھوڑ کر آر سی بی کے تمام بلے باز بہترین فارم میں ہیں۔

رجت پاٹیدار اور مہیپال لومرور بھی کپتان فاف ڈو پلیسس، گلین میکسویل اور دنیش کارتک کی طرح اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ کوہلی کا اب تک آئی پی ایل کا سیزن اچھا نہیں رہا ہے، لیکن وہ پنجاب کے خلاف بہترین اننگ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ وہیں رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.