ETV Bharat / sports

IPL 2022 Qualifier-2: راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا - آئی پی ایل 2022 کے دوسرے کوالیفائر میچ

آئی پی ایل 2022 کے دوسرے کوالیفائر میچ راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وہیں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ Rajasthan Royals vs Royal Challengers Bangalore

راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 27, 2022, 7:13 PM IST

آئی پی ایل 2022 کے دوسرے کوالیفائر میچ راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وہیں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچے گی۔ جہاں ان کا مقابلہ 29 مئی کو گجرات ٹائٹنز سے ہوگا۔ Rajasthan Royals vs Royal Challengers Bangalore

واضح رہے کہ کوالیفائر-1 میں گجرات ٹائٹنز سے ہارنے کے بعد سنجو سیمسن کی قیادت والی راجستھان رائلز کو آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2022 کے کوالیفائر-2 میں فاف ڈو پلیسس کے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ راجستھان آئی پی ایل 2022 میں ایک مضبوط ٹیم رہی ہے، راجستھان ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے دوران انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر رہی۔ تاہم، رائلز نے کوالیفائر 1 میں گجرات کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ اب ان کا مقابلہ آر سی بی سے ہے۔ Rajasthan Royals vs Royal Challengers Bangalore in second qualifier

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.