ETV Bharat / sports

CSK vs KKR: کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - دفاعی چیمپیئن چنئی سُپر کنگز

انڈین پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں کے کے آر نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Kolkata Knight Riders vs Chennai Super Kings

چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز
چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 7:33 PM IST

Updated : Mar 26, 2022, 7:46 PM IST

آئی پی ایل 2022 کی آمد ہوگئی ہے جس کے پہلے میچ میں چنئی سُپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز نبرد آزما ہوں گے اور جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ہی ٹیمیں نئے کپتان کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی کپتانی شریس ایر کر رہے ہیں تو وہیں چنئی سُپر کنگز کی کمان رویندر جڈیجہ کے ہاتھوں میں ہے۔ Kolkata Knight Riders vs Chennai Super Kings

کولکاتا نائٹ رائیڈرز اسکواڈ: شریس ایر(کپتان)، وینکٹیش ایر، اجنکیا رہانے، نتیش رانا، سیم بلنگز، آندرے رسل، سنیل نارائن، شیلڈن جیکسن (وکٹ کیپر)، امیش یادو، شیوم ماوی، ورون چکرورتی

چنئی سُپر کنگز اسکواڈ: رویندر جڈیجہ(کپتان)، رتوراج گائیکواڑ، ڈیون کونوے، رابن اتھپا، امباتی رائیڈو، شیوم دوبے، ایم ایس دھونی (وکٹ کیپر)، ڈوین براوو، مچل سینٹنر، ایڈم ملنے، تشار دیشپانڈے

Last Updated : Mar 26, 2022, 7:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.