ETV Bharat / sports

IPL 2022: اگلے سال بھارت میں ہوگا آئی پی ایل میچ

ملک میں کرکٹ دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ہفتے کے روز واضح کیا کہ انڈین پریمیئر لیگ کا 15 واں سیزن ہندوستان میں ہوگا۔

IPL 2022: IPL match to be held in India next year

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 11:49 PM IST

نئی دہلی: بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ (BCCI Secretary Jay Shah) نے آئی پی ایل 2021 میں چنئی سپر کنگز کی جیت کا جشن (Celebrating the victory of Chennai Super Kings) منانے کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ اگلے سال کا آئی پی ایل بھارت میں ہی کھیلا جائے گا۔

IPL 2022: IPL match to be held in India next year
آئی پی ایل کا ممکنہ شیڈول

شاہ نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ سب انتظار کر رہے ہیں، چیپاک میں CSK کا کھیل دیکھنے کے لیے۔ خیر وہ لمحہ زیادہ دور نہیں۔ آئی پی ایل کا 15 واں سیزن ہندوستان میں ہوگا اور دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے سے یہ پہلے سے کہیں زیادہ دلچسپ ہوگا۔

اکتوبر میں نیشنل کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی تھی کہ لکھنؤ اور احمد آباد فرنچائزز (Lucknow and Ahmedabad Franchisees) کو آئی پی ایل سیزن 2022 میں شامل کیا جائے گا۔ یہ اس ٹورنامنٹ کا واحد دوسرا سیزن بن جائے گا جس میں دس ٹیمیں شامل ہوں گی۔ IPL کا 2021 ایڈیشن ہندوستان میں شروع ہوا تھا لیکن شریک فرنچائزز کی ٹیموں کے درمیان متعدد COVID-19 کیس رپورٹ ہونے کی وجہ سے اس میں خلل پڑا تھا۔ جس کے بعد معطل کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

اس کے بعد آئی پی ایل کا دوسرا مرحلہ ستمبر اور اکتوبر ماہ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مکمل ہوا۔ اس سے قبل، آئی پی ایل 2020 کا پورا سیزن بھی یو اے ای (Full season of IPL 2020 also in UAE) میں منعقد ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.