آئی پی ایل 2022 کے 51ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کا مقابلہ ممبئی انڈینز کے خلاف جاری ہے۔ یہ میچ ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی قیادت میں گجرات بہترین فارم میں ہے اور اسے پلے آف تک پہنچنے کے لیے صرف ایک جیت کے درکار ہے۔ اس کے ساتھ ہی روہت شرما کی کپتانی میں ممبئی کی ٹیم اس سیزن میں باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔ وہیں گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ GT win toss, elect to bowl against MI
IPL 2022: گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا انتخاب کیا - آئی پی ایل 2022 کے 51ویں میچ گجرات ٹائٹنز اور ممبئی انڈینز کے درمیان
آئی پی ایل 2022 کے 51ویں میچ گجرات ٹائٹنز اور ممبئی انڈینز کے درمیان ہے۔ وہیں گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا انتخاب کیا۔ GT win toss, elect to bowl against MI