ETV Bharat / sports

راجستھان رائلز کا ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ - راجستھان نے انکت راجپوت اور ٹام کیرن کی جگہ اینڈریو ٹائی اور ورون آرون کو شامل کیا ہے

راجستھان رائلز کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے جمعہ کو دہلی کیپٹلز کے خلاف آئی پی ایل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

rajasthan royals won the toss and elected to bowl first
راجستھان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 9:27 PM IST

دہلی نے آخری میچ رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف جیتا تھا جبکہ راجستھان کو ممبئی کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ راجستھان نے اس میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔

راجستھان نے انکت راجپوت اور ٹام کیرن کی جگہ اینڈریو ٹائی اور ورون آرون کو شامل کیا ہے۔ آئی پی ایل میں یہ اینڈریو کا پہلا میچ ہے۔ دہلی نے اس میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

دہلی: پرتھوی شاہ، شکھر دھون، شریس آئیر (کپتان)، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، مارکس اسٹوئنس، شمرون ہٹ مایر، روی چندرن اشون، اکشر پٹیل، ہرشل پٹیل، کیگیسو ربادا، انریچ نورٹجے

راجستھان: یشسوی جیسوال، جوس بٹلر (وکٹ کیپر)، اسٹیون اسمتھ (کپتان)، سنجو سیمسن، مہی پال لومر، راہل تیوتیا، جوفرا آرچر، اینڈریو ٹائی، شریئس گوپال، کارتک تیاگی اور ورون آرون شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.