ETV Bharat / sports

کنگز الیون پنجاب کو 177 رنز کا ہدف

ممبئی انڈینس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔ اب کنگز الیون پنجاب کو جیت کے لیے صرف 177 رنز بنانے ہیں۔

kings xi punjab needs 177 runs to win
کنگز الیون پنجاب کو 177 رنز کا ہدف
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 9:47 PM IST

کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈینس کے درمیان آئی پی ایل کا 36 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

ممبئی انڈینس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔

kings xi punjab needs 177 runs to win
کنگز الیون پنجاب کو 177 رنز کا ہدف

ممبئی انڈینس کی شروعات اچھی نہیں رہی جب ٹیم کے کپتان روہت شرما نو رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹ گرتی رہی۔

دوسری طرف کنگز الیون پنجاب کے بالرز نے بھی اچھی گیند بازی کی اور ممبئی انڈینس کی کوئی بڑی پارٹنرشپ نہیں ہونے دی۔

kings xi punjab needs 177 runs to win
کنگز الیون پنجاب کو 177 رنز کا ہدف

کنگز الیون پنجاب کی جانب سے گیند بازی کرتے ہوئے محمد سمیع اور ارش دیپ سنگھ نے دو دو وکٹ لیے۔

وہیں کنگز الیون پنجاب کی بلے بازی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.