ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیتا

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

MI vs KKR
MI vs KKR

آئی پی ایل کا پانچواں میچ ممبئی انڈینز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز اسکواڈ:

دنیش کارتک(کپتان، وکٹ کیپر)، سنیل نرائن، شبھمن گل، نتیش رانا، ایون مورگن، آندرے رسل، نکھل نائیک، پیٹ کمنز، کلدیپ یادو، سندیپ واریئر، شیوم ماوی۔

ممبئی انڈینز اسکواڈ:

راہت شرما(کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک(وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، سوربھ تیواری، ہاردک پانڈیا، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، کیمز پیٹنسن، راہل چہر، ٹرینٹ بولٹ، جسپریت بمراہ

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.