ETV Bharat / sports

ممبئی انڈینز کو 163 رنز کا ہدف - اجنکیا رہانے

دہلی کیپیٹلز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔

MI
MI
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 9:12 PM IST

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری دہلی کیپیٹلز نے شروعات کافی خراب رہی اور پہلے اوور کی تیسری ہی گیند پر پرتھوی شا آؤٹ ہوگئے۔ جبکہ اس سیزن میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی اجنکیا رہانے 15 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

اس کے بعد شکھر دھون اور کپتان شریس ایر نے ٹیم کو شروعاتی بحران سے نکالا اور تیسرے وکٹ کے لیے 85 رنز کی پارٹنرشپ کی۔

شریس ایر 42 رنز بنا کر کرونال پانڈیا کا شکار بنے۔ اس دوران شکھر دھون نے نصف سنچری مکمل کی۔ دھون نے 52 گیندوں میں 6 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 69 رنز بنائے۔

ممبئی انڈینز کی جانب کرونال پانڈیا نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.