ETV Bharat / sports

آئی پی ایل: آرینج اور پرپل کیپ کی دوڑ - دہلی کیپیٹلز

رواں آئی پی ایل سیزن میں آرینج اور پرپل کے دعویداروں میں بالکل بھی تبدیلی نہیں آئی ہے اور کے ایل راہل اور کگیسو ربادا بالترتیب آرینج اور پرپل کیپ پر قابض ہیں۔

orange and purple caps
orange and purple caps
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 7:23 PM IST

Updated : Oct 28, 2020, 7:33 PM IST

آئی پی ایل 2020 میں 47 میچوں کے بعد آرینج کیپ کنگز الیون پنجاب کے کپتان لوکیش راہل کے پاس جبک پرپل کیپ دہلی کیپیٹلز کے تیز گیند باز کگیسو ربادا کے پاس ہے۔

دہلی کیپیٹلز کے تیز گیند باز کگیسو ربادا نے لیگ کی شروعات سے ہی پرپل کیپ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے جبکہ یہ معاملہ کے ایل راہل ساتھ بھی ہے اور انہوں نے بھی شروعات ہی آرینج پر اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہے۔

کگیسو ربادا
کگیسو ربادا

کگیسو ربادا 12 میچوں میں 23 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ کے ایل راہل 595 رنز کے ساتھ آرینج کیپ پر قابض ہیں۔

اس کے علاوہ کنگز الیون پنجاب کے فاسٹ بالر محمد سمیع 12 میچوں میں 12 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور سن رائزرس حیدرآباد کے راشد خان 12 میچوں میں 17 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

کے ایل راہل
کے ایل راہل

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

پرپل کیپ کی فہرس میں کے ایل راہل 12 میچوں میں 595 رنز بنا کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دہلی کیپٹلز کے سلامی بلے باز شکھر دھون دوسرے نمبر پر ہیں انہوں نے 11 میچوں میں 471 رنز بنائے ہیں اس کے علاوہ حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر 12 میچوں میں 436 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

آئی پی ایل 2020 پوائنٹس ٹیبل
آئی پی ایل 2020 پوائنٹس ٹیبل

دوسری جانب سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم لیگ پوائنٹس ٹیبل میں چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ اس گزشتہ روز دہلی کیپیٹلز کو 88 رنز سے شکست دی۔ حیدرآباد نے 10 میچوں میں سے 12 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور اب بھی وہ پلے آف کی دوڑ میں برقرار ہے۔

Last Updated : Oct 28, 2020, 7:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.