ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا - دہلی کیپیٹلز

انڈین پریمیئر لیگ کے 38 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

DC vs KXIP
DC vs KXIP
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 7:01 PM IST

آئی پی ایل کا 38 واں میچ کنگز الیون پنجاب اور دہلی کیپیٹلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

رواں سیزن میں دہلی کیپیٹلز 9 میچوں میں سات جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام پر ہے جبکہ کنگز الیون پنجاب 9 میچوں میں محض 3 ہی جیت سکی ہے اور ساتویں نمبر پر ہے۔

DC vs KXIP
DC vs KXIP

ان دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 25 میچ ہوچکے ہیں جس میں کنگز الیون پنجاب کا پلڑا بھاری ہے۔ پنجاب نے 14 میچ جیتے ہیں جبکہ 11 میچ دہلی کیپیٹلز کی جھولی میں آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.