ETV Bharat / sports

کرس گیل صحت یاب، اگلے میچ کے لیے تیار - انل کمبلے

کنگز الیون پنجاب کے جارح بلے باز کرس گیل فوڈ پوائزننگ سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور وہ آئندہ میچ میں کھیل سکتے ہیں۔

gayle
gayle
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 5:34 AM IST

کنگز الیون پنجاب ٹیم کے ہیڈ کوچ انل کمبلے نے اطلاع دی کہ کرس گیل پچھلے ہفتے فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف نہیں کھیل سکے تھے۔

کرس گیل نے ہسپتال سے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ پنجاب کی ٹیم نے پیر کو پریکٹس سیشن کے دوران گیل کو شامل کیا تھا۔

ٹیم ذرائع نے بتایا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور امکان ہے کہ جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے خلاف میچ کھیلیں گے۔

پنجاب میں مینک اگروال اور کے ایل راہل کی اوپننگ جوڑی کی ذمہ دارارانہ کارکردگی کی وجہ سے کرس گیل کو حتمی 11 کھلاڑیوں سے باہر بیٹھنا پڑا۔ جب پنجاب نے انہیں ٹیم میں جگہ دینے کا فیصلہ کیا تو وہ فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے نہیں کھیل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.