وراٹ کوہلی بنگلورو کی کپتانی کر رہے ہیں اور ممبئی انڈینس کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔ ممبئی انڈینس آئی پی ایل کا خطاب اپنے نام کر چکی ہے۔ لیکن رائل چیلینجرز بنگلور ابھی تک خطاب نہیں جیت سکی ہے۔
ممبئی انڈینس کی خاص بات یہ ہے کہ شروعاتی میچوں میں شکست کے بعد بھی وہ زبردست واپسی کرتی ہے لیکن بنگلور کے لیے مثبت پہلو یہ ہے کہ ان کا مقابلہ گھر میں ہے۔پیش ہے دونوں ٹیموں پر تجزیاتی رپورٹ