ETV Bharat / sports

میچ سے قبل کوہلی نے ڈویلئیرس سے بڑی بات کہہ دی - kkr

رائلز چیلجرز بنگلورو کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا تھا کہ اے وی ڈی ویلیرس کی غیر موجودگی میں میرا کریز پر بنے رہنا ضروری تھا، اس لیے میں نے انہیں کہا تھا میچ جیتنے کے بعد تمہیں گلے لگا لوں گا۔

virat
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 5:39 PM IST

اے وی ڈی ولیئرس میچ میں نہیں کھیلنے کی وجہ سے مایوس تھے، اس لیے وراٹ نے ایسا کہا تھا۔

وراٹ گذشتہ جمعہ کو آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں اپنی پہلی سنچری لگانے کے بعد کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے 10 رنوں سے یہ میچ جیت لیا۔

انہوں نے 58 گیند پر 100 رنز بنائے تھے، رائلز چیلجرز بنگلورو کو 9 میچوں کے درمیان دوسری جیت ملی تھی۔

رائلز چیلجرز بنگلورو کے اہم بلے باز اے بی ڈی ولیئرس فٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں کھیل رہے تھے۔اس لیے کوہلی نے انہیں آرام کرنے کی صلاح دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.