ETV Bharat / sports

جنوبی افریقی خواتین ٹیم نے ٹی۔20 سیریز اپنے نام کرلی - 134 رنز

جنوبی افریقی خواتین کی ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو تین ٹی۔20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ اور اس طرح محدود 20 اوورس کی سیریز اپنے نام کرلی ہے۔

جنوبی افریقی خواتین ٹیم نے ٹی۔20 سیریز اپنے نام کرلی

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 2:26 PM IST

جنوبی افریقی خواتین ٹیم نے ٹی۔20 سیریز اپنے نام کرلی
جنوبی افریقی خواتین ٹیم نے ٹی۔20 سیریز اپنے نام کرلی

ڈربن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز بنائے اور پاکستانی خواتین ٹیم کو 134 رنز کا ہدف دیا مگر وہ مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر صرف 115 رنز ہی بناسکی۔

میزبان جنوبی افریقی ٹیم کی شبنم اسماعیل نے 12 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی اور پاکستان کو ہدف تک پہونچنا مشکل بنادیا۔ اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقی خواتین ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.