ETV Bharat / sports

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 8:19 AM IST

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں لمبے وقفے کے بعد ایک دوسرے کے مدِّ مقابل ہورہی ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے پلیرز گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل ٹریننگ میں بھی مصروف تھے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آج آغاز

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان پہلے ہی کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کو ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب یادگار لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

خبر کے مطابق منگل کو ساحلی شہر کراچی میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے اعتماد کا ووٹ سمجھا جا رہا ہے جہاں لاہور میں سنہ 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گرد حملے کے بعد غیر ملکی ٹیمیں آنے سے ہچکچا رہی ہیں۔

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اب تک 26 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے پاکستان نے صرف 4 میچ جیتے ہیں، 15 میں اسے ناکامی ہوئی جبکہ7 میچ ڈرا ہوئے۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 2007،2003،1998 اور 2013 میں ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔

جب کہ 1998 میں پاکستان نے عامر سہیل کی قیادت میں جب کہ 2003 میں محمد یوسف کی قیادت میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی۔ 2007 میں میں قومی ٹیم نے انضمام الحق اور 2013 میں مصباح الحق کی قیادت میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

پہلے ٹیسٹ کے لیے سترہ کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں عابد علی، عمران بٹ، اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم، سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، نعمان علی، ساجد خان، یاسر شاہ، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور تابش خان شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.