ETV Bharat / sports

پاک افریقہ آخری ٹی۔20: فیصلہ کن معرکہ آج - پہلا ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ پاکستان

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی۔20 سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ جب کہ دونوں ہی ٹیمیں ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کرکے برابری پر ہیں۔

پاک افریقہ آخری ٹی۔20: فیصلہ کن معرکہ آج

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 2:36 PM IST

پاکستان کے شہر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج رات بھارتی وقت کے مطابق 6 بج کر 30 منٹ پر آخری معرکہ ہوگا۔ یہ مقابلہ واضح کرے گا کہ سیریز کس کے نام ہوگی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ پاکستان کے نام رہا جب کہ دوسرے ٹی 20 میچ میں مہمان ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہوئی ہے۔

پاک افریقہ آخری ٹی۔20: فیصلہ کن معرکہ آج
پاک افریقہ آخری ٹی۔20: فیصلہ کن معرکہ آج

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔ دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی، تاہم چند غلطیوں کے سبب دوسرا میچ ہم ہار گئے۔

واضح رہے کہ ٹی۔20 سیریز سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی ٹیسٹ 7 وکٹ اور پنڈی ٹیسٹ 95 رنز سے جیت کر مہمان ٹیم کو کلین سوئپ شکست دی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.