ETV Bharat / sports

اسٹیڈیم میں شائقین کے میچ دیکھنے کے امکانات روشن - انگلینڈ ویلز کرکٹ بورڈ یعنی ای سی بی

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ یعنی بی سی سی آئی انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چننئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کو شامل کرنے کے امکانات پر غور کررہا ہے۔ جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 فروری سے جب کہ دوسرا ٹیسٹ میچ 13 فروری سے شیڈول کے مطابق شروع ہونا ہے۔

اسٹیڈیم میں شائقین کے میچ دیکھنے کے امکانات روشن

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 10:35 AM IST

اسٹیڈیم میں شائقین کے میچ دیکھنے کے امکانات روشن
اسٹیڈیم میں شائقین کے میچ دیکھنے کے امکانات روشن

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اپنے دو ماہ طویل دورے پر بھارت پہونچ چکی ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 5 فروری سے چدمبرم اسٹیڈیم چننئی میں شروع ہوگی اور اس کا دوسرا میچ بھی چننئی ہی میں 13 فروری سے کھیلا جائے گا۔ جب کہ تیسرا اور چوتھا میچ احمد آباد کے موتیرا مین کھیلا جائے گا۔ بی سی سی آئی اس میچ میں شائقین کے داخلے پر غور وخوض کررہی ہے اور اس کے امکانات کو تلاش کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

تمل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے سکریٹری ایس راماسوامی نے بتایا کہ، "ہمیں سرکاری طور پر تحریر میں کسی بھی طرح کی معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں، لیکن اتوار کے روز بی سی سی آئی کی طرف سے فون آیا تھا جس میں شائقین کو شامل کرنے کے امکانات پر بات ہوئی ہے۔ ہم پیر کو میٹنگ کریں گے کہ آیا اس کے لئے کچھ کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ پہلے اور دوسرے ٹیسٹ کے درمیان بہت کم وقت باقی ہے۔ ہمارے پاس فی الحال سیلر نہیں ہے اور ہم نے ٹکٹ بھی نہیں چھاپے ہیں۔ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ یہ ممکن ہے یا نہیں کیونکہ وقت بہت کم بچا ہے۔

بی سی سی آئی بورڈ کی جانب سے ابتدائی پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں شائقین کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور تمل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اس سلسلے میں ایک بیان بھی جاری کیا گیا تھا۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ اس فیصلے میں کچھ تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں۔

اسٹیڈیم میں شائقین کو شامل کرنے کے امکانات اور رسمی کارروائی کے سلسلہ میں انگلینڈ ویلز کرکٹ بورڈ یعنی ای سی بی کے رویہ میں بھی تبدیلی آئی ہے، جو پہلے چننئی میں ہونے والے میچ میں تماشائیوں کو شامل نہیں کرنا چاہتے تھے۔ انگلینڈ ٹیم کے ترجمان نے بتایا کہ ٹیم تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔ ترجمان نے کہا کہ "تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ہم بی سی سی آئی کی حکمتِ عملی اور پروٹوکول کی حمایت کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں اور ان کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.