ETV Bharat / sports

India vs Zimbabwe Series پہلے بلے بازی کرتے ہوئے زمبابوے نے بھارت کو 190 رنز کا ہدف دیا

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 1:23 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 4:04 PM IST

بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے یک روزہ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ 25 برسوں میں زمبابوے میں کوئی ون ڈے سیریز نہیں ہاری ہے۔ India vs Zimbabwe

India vs Zimbabwe 1st ODI LIVE Score and UPDATES: KL Rahul wins toss and India BOWL first
بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

ہرارے: بھارت زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ونڈے میچ میں زمبابوے نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 40 اوور تین گیند میں 189 رنز بنائے۔ بھارت کو میچ جیتنے کے لیے 190 رنز کی ضرورت ہے۔

پرسدھ کرشنا، دیپک چاہر اور اکشر پٹیل نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سراج کو ایک وکٹ حاصل ہوا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے ایل راہل نے بدھ کے روز زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد راہل نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ہم پہلے گیند بازی کریں گے۔ شروع میں کچھ نمی ہو سکتی ہے۔ پہلے گیند بازی کرنے اور پہلے گھنٹے کا فائدہ اٹھانے کا یہ ایک اچھا موقع ہے۔ KL Rahul Wins Toss, India to Bowl First

بھارت کے لیے دیپک چہر طویل عرصے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے دورے پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شکھر دھون اور شبھمن گل کو اوپننگ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جب کہ کپتان راہل چوتھے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

بھارتی ٹیم: شیکھر دھون، کے ایل راہل (کپتان)، شبھمن گل، ایشان کشن، سنجو سیمسن (وکٹ)، دیپک ہُڈا، اکشر پٹیل، دیپک چہر، کلدیپ یادو، محمد سراج، پرسِدھ کرشنا

مزید پڑھیں:

Last Updated : Aug 18, 2022, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.