ETV Bharat / sports

Sri Lanka Tour of India: سری لنکا کے بھارت دورے کے شیڈول میں تبدیلی - بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز

بی سی سی آئی نے آئندہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔ India vs Sri Lanka Schedule Changed

سری لنکا کے بھارت دورے کے شیڈول میں تبدیلی

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 2:23 PM IST

بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ T20 and Test series between India and Sri Lanka

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی۔ Sri Lanka Tour of India یہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کا سیریز کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 25 فروری سے کھیلی جانی تھی۔ لیکن اب ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انعقاد 24 فروری سے کیا جائے گا۔

سری لنکا پہلے تین میچوں کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا جس کے بعد دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہوگی، جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 کا حصہ ہوگی۔ ICC World Test Championship

یہ بھی پڑھیں: IND vs WI T20 Series: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی ٹوئنٹی آج

لکھنؤ اب پہلے T20 میچ کی میزبانی کرے گا، جب کہ اگلے دو میچ دھرم شالہ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ اب 4 سے 8 مارچ کے درمیان موہالی میں اور دوسرا 12 سے 16 مارچ تک بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.