ETV Bharat / sports

India vs South Africa: جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ ہے۔ پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جو جیتا وہی سکندر' والا میچ ہے، وہیں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔India vs South Africa 5th T20

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 6:55 PM IST

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔India vs South Africa 5th T20

پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جو جیتا وہی سکندر' والا میچ ہے، دونوں ٹیمیں دو دو میچ جیت چکی ہیں اور آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز پر قابض ہوجائے گی۔ سیریز کے پہلے دو میچوں میں مسلسل شکست کے بعد بھارتی ٹیم نے زبردست واپسی کرتے ہوئے تیسرے اور چوتھے میچ میں جیت درج کر کے اپنے آپ کو سیریز میں برقرار رکھا ہے۔

بھارتی ٹیم (پلیئنگ الیون): رشبھ پنت(کپتان، وکٹ کیپر)، رتوراج گائیکواڑ، ایشان کشن، شریس ایر، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک، اکشر پٹیل، ہرشل پٹیل، بھونیشور کمار، یُزویندر چہل، اویش خان

جنوبی افریقہ (پلیئنگ الیون): کیشو مہاراج(کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک (وکٹ کیپر)، ریزا ہینڈرکس، رسی وان ڈر ڈسن، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن، ٹرسٹن اسٹبس، ڈیوائن پریٹوریئس، کگیسو رباڈا، لُنگی انگیڈی، اینریک نورکیا۔

یہ بھی پڑھیں: India vs South Africa: سیریز جیتنے کے ارادے سے اتریں گی دونوں ٹیمیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.