ETV Bharat / sports

سابق آسٹریلیائی کپتان بیری جرمان نہیں رہے - علالت

سابق آسٹریلیائی کپتان بیری جرمان نے سنہ 1959 میں 23 برس کی عمر میں کانپور میں بھارت کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔

former australia captain barry jarman breathes his last
سابق آسٹریلیائی کپتان بیری جرمان کا انتقال
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:16 PM IST

آسٹریلیائی ٹیم کے سابق کپتان بیری جرمان کا علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

وکٹ کیپر بیری نے 1959 سے 1969 تک 19 ٹیسٹ کھیلے اور 1968 کے ایشز ٹور پر آسٹریلیا کی ایک ٹیسٹ میں رہنمائی کی جب باقاعدگی سے کپتان بل لاری زخمی ہوگئے۔ اس وجہ سے انہوں نے کچھ دن کے لیے آرام کیا۔

  • We are deeply saddened to learn of the passing of Barry Jarman (right), the 33rd captain of the Australian Men's Test team, aged 84.

    We pass our deepest sympathies to his wife Gaynor and children Kristen, Gavin, Jason and Erin. pic.twitter.com/3AZkl9jw88

    — Cricket Australia (@CricketAus) July 18, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کرکٹ آسٹریلیا نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ایک بیان میں کہا ہے کہ 'آسٹریلیائی مینز ٹیم کے 33 ویں کپتان بیری جارمن بہت سنجیدہ اور باکمال تھے'۔

ہم ان کی اہلیہ گینور اور بچے کرسٹن، گیون، جیسن اور ایرن کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.