ETV Bharat / sports

ICC T20I Rankings: ٹی 20 میں نمبر ون بنی بھارتی ٹیم

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 12:56 PM IST

ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کھیل کے مختصر فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم بن گئی۔ India Became Number One Ranked in T20I

فوٹو: بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر
فوٹو: بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ نے بھارتی ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 درجہ بندی ICC T20 Ranking میں انگلینڈ کو پیچھے چھوڑنے میں مدد دی۔ ICC T20 Ranking روہت شرما کی قیادت والی ٹیم انڈیا کی ریٹنگ اب 269 ہوگئی اور وہ ٹی 20 درجہ بندی میں سرفہرست مقام پر پہنچ گئی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ انگلینڈ اور انڈیا دونوں کی ریٹنگ(269) ایک جیسی ہے لیکن انڈیا کے کُل 10 ہزار 484 پوائنٹس ہیں جو انگلینڈ کے کُل پوائنٹس سے 10 پوائنٹس زیادہ ہیں England and India Both have Same Rating اسی وجہ سے انڈیا پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان 266 ریٹنگ، نیوزی لینڈ 255 ریٹنگ اور جنوبی افریقہ 253 ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہیں جب کہ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں جیت حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا 249 ریٹنگ کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ تیسرے ٹی 20 میچ میں 17 رنز سے جیت کے ساتھ ہی بھارت نے تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ اس سے قبل مین اِن بلیو نے یک روزہ سیریز میں بھی ویسٹ انڈیز کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

بھارتی ٹیم جمعرات سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اتری گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.