ETV Bharat / sports

India Beats Sri Lanka: دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت نے سری لنکا کو تین دنوں میں سمیٹ دیا - بھارت۔ سری لنکا ٹیسٹ میچ

بھارت اور سری لنکا India vs Sri Lanka test match کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیم انڈیا نے مہمان ٹیم کو تیسرے دن ہی 238 رنوں سے شکست دے کر 0-2 سے سیریز جیت لی۔ اس سے قبل پہلا ٹیسٹ بھی بھارت نے تین دنوں میں ہی جیت لیا تھا۔ India Beats Sri Lanka

India Beat Sri Lanka
India Beat Sri Lanka
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 6:30 PM IST

بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں بھارت نے پہلی اننگ میں 252 رنز بنائے تھے، جواب میں سری لنکا محض 109 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی تھی جس سے بھارت کو 143 رنوں کی برتری ملی اور اس نے دوسری اننگ 303 رنز ڈکلیئر کر کے سری لنکا کو 446 رنوں کا ہدف دیا ،ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے لنکا ٹیم 208 پر ہی ڈھیر ہوگئی India Beats Sri Lanka۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.