ETV Bharat / sports

Women's Asia Cup 2022 بھارتی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو 59 رنز سے شکست دی - ویمنز ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دی

ویمنز ایشیا کپ 2022 کے 15ویں میچ میں بھارتی ٹیم نے میزبان بنگلہ دیش کو 59 رنوں سے شکست دی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے سامنے 160 رن کا ہدف دیا۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 100 رنز بنا سکی۔ India beat Bangladesh by 59 runs in Women's Asia Cup

India beat Bangladesh by 59 runs in Women's Asia Cup
بھارتی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو 59 رنز سے شکست دی
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 5:31 PM IST

سلہٹ: بھارتی کرکٹ ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ کے اپنے 5ویں لیگ میچ میں میزبان بنگلہ دیش ٹیم کو 59 رنز سے شکست دے دی۔ فتح کے لیے 160 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 100 رنز ہی بنا سکی۔ بھارت کی جانب سے شیفالی ورما اور دیپتی شرما نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہرمن پریت کور کی جگہ اسمرتی مندھانا نے ٹیم کی قیادت کی۔ بھارتی کپتان اسمرتی مندھانا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف پانچ وکٹوں پر 159 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے اوپنر شیفالی ورما نے 55 رنز بنائے، جب کہ اسمرتی مندھانا نے 47 رنز بنائے۔ جمائما روڈریگز 35 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رومانہ احمد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ India beat Bangladesh by 59 runs in Women's Asia Cup

ہفتہ کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے باقاعدہ کپتان ہرمن پریت کور کے بغیر 59 رنز کی بڑی فتح درج کی۔ اس میچ میں کپتانی کر رہی اسمرتی مندھانا اور شیفالی ورما کی شاندار شراکت کی بنیاد پر ٹیم نے 5 وکٹوں پر 159 رنز بنائے۔ بھارت کی سخت گیند بازی کے سامنے میزبان ٹیم 7 وکٹوں پر 100 رنز ہی بنا سکی۔ 59 رنز کی بڑی جیت کے ساتھ ٹیم نے اپنا دعویٰ مزید مضبوط کر لیا۔

ٹیم انڈیا نے ایشیا کپ کے 15ویں میچ میں بنگلہ دیش کو 59 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شفالی ورما کی ففٹی کی مدد سے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ 160 رنز کے ہدف کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 100 رنز بنا سکی۔ شیفالی نے گیند بازی میں کمال کیا اور 4 اوور میں 10 رن دے کر دو وکٹ حاصل کیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.