ETV Bharat / sports

Fakhar Zaman Shows Sportsmanship بھارت نے میچ جیتا لیکن فخر زمان نے جیتا دل - Fans Praise Fakhar Zaman Sportsman Spirit

بھارت پاکستان ایشیا کپ میچ میں کئی ایسے لمحات دیکھنے کو ملے جنہوں نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ان ہی میں سے ایک لمحہ وہ تھا جب فخر زمان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔

IND vs PAK, Asia Cup 2022: Fakhar Zaman Shows Great Sportsmanship
بھارت نے جیتا میچ فخر زمان نے جیتا دل
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 1:30 PM IST

دبئی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا دوسرا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاور پلے میں پاکستان نے 43 رنز میں اپنی دو وکٹیں گنوا دی تھی۔ پاور پلے میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار بلے باز فخر زمان آؤٹ ہوگئے تھے۔ اس دوران فخر زمان جلد آؤٹ ہونے کے باوجود سب کا دل جیت لیا۔ Fakhar Zaman Shows Great Sportsmanship

در اصل پہلی اننگز کے چھٹے اوور میں اویش خان کی گیند فخر زمان کے بلے کو معمولی سا ٹچ ہوئے وکٹ کیپر دنیش کارتک کے ہاتھوں میں گئی۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے فوراً اپیل نہیں کی گئی لیکن فخر زمان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا اور امپائر کے فیصلے سے پہلے ہی کریز چھوڑ دی، جو شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ Fakhar Zaman Shows Great Sportsmanship vs India, Walks on His Own Before Umpire Decision

فخر زمان نے بھارت کے خلاف 6 گیندوں پر 10 رنز بنائے۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے اپنی اننگز میں دو چوکے بھی لگائے لیکن اس کے بعد اویش خان کی شارٹ پچ گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ اس دوران دلچسپ بات یہ تھی کہ بھارتی ٹیم کے کسی کھلاڑی کو اندازہ تک نہیں تھا کہ بلے باز کا بلہ گیند کے کنارے سے ٹکرائی ہے۔

پاکستان کی اننگز کے چھٹے اوور کی پانچویں گیند پر فخر زمان آوٹ ہوگئے لیکن باؤلر سے لے کر وکٹ کیپر تک کسی کو معلوم نہیں تھا کہ گیند بلے کو چھو کر گزری ہے۔ ایسی صورتحال میں پاکستانی بلے باز چاہتے تو فائدہ اٹھا سکتے تھے لیکن فخر زمان نے ایسا نہیں کیا اور کھیل کے اخلاق یعنی اعلی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کریز چھوڑ دی۔ اس طرح شاندار میچ میں فخر کی اننگز اپنے اختتام کو پہنچی۔

بتادیں کہ بابر اعظم اس میچ میں اپنی ٹیم کے لیے صرف 10 رنز ہی دے سکے۔ پاکستانی کپتان نے 9 گیندوں میں 2 چوکوں کی مدد سے 10 رنز بنائے تھے جس کے بعد سوئنگ کے بادشاہ بھونیشور کمار نے انہیں آوٹ کردیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.