ETV Bharat / sports

Afghanistan vs South Africa جنوبی افریقہ کو 245 رنوں کا ہدف دیا، عظمت اللہ عمرزائی کی 97 رنوں کی غیر مفتوح اننگز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 10, 2023, 6:36 PM IST

احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی منز ورلڈ کپ 2013 کے42 میچ میں عظمت اللہ عمرزائی کی 97 رنوں کی غیر مفتوح اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف 244 رن بنا کر آل آوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کے کورٹجے چار وکٹ لے کر سب سے کامیاب گیندباز ثابت ہوئے۔

افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 245 رنوں کا ہدف دیا، عظمت اللہ عمرزائی کی 97 رنوں کی غیر مفتوح اننگز

احمدآباد:احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی منز ورلڈ کپ 2023 کے 42 ویں میچ میں ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے اتری افغانستان کی ٹیم کو اچھی شروعات ملنے کے باوجود بڑا اسکور کھڑا کرنے میں ناکام رہی ۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز (25) اور ابراہیم جدران(15) کے درمیان پہلے وکٹ کے لئے 41 رنوں کی شراکت داری ہوئی۔

دونوں سلامی بلے بازوں کے آوٹ ہونے کے بعد افغانستان کی اننگ تھوڑی لڑکھڑا ئی۔رحمت شاہ 26 رن اور کپتان حشمت اللہ شاہدی دو رن بنا کر جلد پویلین لوٹ گئے۔ایک اینڈ سے افغانستان کے وکٹوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ریا۔محمد نبئ دو رن،رشید خان 14 رن،مجیب الرحمن اور نوین الحق دو رن بنا کر جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔

مگر افغانستان کی اننگ کی سب سے خاص بات عظمت اللہ عمرزائی یی بیٹنگ رہی جنہوں نے دوسرے اینڈ سے ڈٹ کھیلا اور جنوبی افریقہ کو ایک بھی وکٹ نہیں دیا۔عظمت اللہ عمرزائی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 107 گیندوں پر دات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 97 رنوں کی عمدہ اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو ڈہائی سو کے قریب پہنچانے میں اہم رول ادا کیا۔اس کے علاوہ نور احمد 26 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہے۔افغانستان کی پوری ٹیم 50 اوورز میں 244 رن بنا کر آل آوٹ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ کی فتح سے پاکستان کے لیے سیمی فائنل کا دروازہ بند

جنوبی افریقہ کی جانب سے گیرالڈ کورٹجے نے 10 اوورز میں 44 رن دے کر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ اس کے علاوہ اینگیڈی لونگی اور کیشب مہاراج کو دو دو جبک ایک وکٹ ایندالے پھلکاوا کو ایک وکٹ ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.