ETV Bharat / sports

India Squad for Ireland Tour: آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان - بھونیشور کمار ٹیم انڈیا کے نائب کپتان

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) نے آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وہیں سنجیو سمسن کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جب کہ مہاراشٹر کے سلامی بلے باز راہل ترپاٹھی کو پہلی مرتبہ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ Hardik Pandya will lead the Indian side against Ireland

India Squad for Ireland Tour
آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 10:29 PM IST

ہاردک پانڈیا کو آئرلینڈ کے خلاف 26 اور 28 جون کو دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ ٹیم میں ایک نیا چہرہ صرف راہل ترپاٹھی ہیں، جنہیں آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا انعام ملا ہے۔ ترپاٹھی نے حیدرآباد کے لیے 400 سے زائد رن بنائے تھے۔ Hardik Pandya To Lead Team India In Two-Match T20I Series In Ireland

راجستھان رائل کو فائنل میں لے جانے والے سنجیو سمسن کی بھارتی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بھونیشور کمار ٹیم انڈیا کے نائب کپتان ہوں گے، وکٹ کیپر 36 سالہ دنیش کارتک ہوں گے لیکن ضرورت پڑنے پر ایشان کشن اور سمسن دونوں وکٹ کیپنگ کرسکتے ہیں۔

بھارتی ٹی 20 ٹیم: ہاردک پانڈیا (کپتان)، بھونیشور کمار(نائب کپتان)، ایشان کشن، رتوراج گائیکواڑ، سنجیو سمسن، سریہ کمار یادو، وینکٹیشور ایئر، دیپک ہڈا، راہل ترپاٹھی، دنیش کارتک، چہل، اکشر پٹیل، روی بشنوئی، ہرشل پٹیل، اویس خان، ارشدیپ سنگھ، عمران ملک۔

یہ بھی پڑھیں: Joe Root in Test Ranking: جو روٹ نے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.