ETV Bharat / sports

Michael Slater Arrested: سابق آسٹریلیائی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار - Criticism of Australian Prime Minister Scott Morrison

آسٹریلیائی کرکٹر مائیکل سلیٹر Michael Slater Arrested کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

Michael Slater Arrested
Michael Slater Arrested
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 3:30 PM IST

سڈنی: سابق آسٹریلیائی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس نے مائیکل سلیٹر Michael Slater Arrested کو سڈنی کے علاقے سے گرفتار کیا۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر Michael Slater Arrested کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

خیال رہے اس سے قبل اکتوبر میں سابق کرکٹر کا کانٹریکٹ رینیو نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد وہ ٹی وی کے کمنٹری پینل سے باہر ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مائیکل سلیٹر نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر آسٹریلیائی وزیراعظم اسکاٹ موریسن Australian Prime Minister Scott Morrison پر تنقید کی تھی جس کے باعث انہیں پینل سے باہر کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.