سڈنی: آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ مڈل آرڈر بلے باز برائن بوتھ نے 1961 سے 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے، جس میں انہوں نے 42.21 کی اوسط سے 1,773 رنز بنائے۔ انہوں نے 1965-66 میں انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوران دو میچوں میں آسٹریلیا کی کپتانی بھی کی۔ بوتھ سے تربیت حاصل کرنے والے کرٹس پیٹرسن نے کہا ’’برائن واقعی میرے لیے اچھے تھے۔ جب سے میں سینٹ جارج میں نیا آیا تھا، تب سے وہ ایک شاندار شخصیت تھے اور مجھے ان سے واقعی مدد ملی۔ برائن بوتھ نے آسٹریلیا کے لیے کرکٹ کے علاوہ ہاکی میں بھی اپنے ہاتھ آزمائے اور 1956 کے میلبورن اولمپک گیمز میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔
-
Cricket Australia is today mourning the loss of former Test captain Brian Booth MBE.
— Cricket Australia (@CricketAus) May 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Our thoughts are with the family of the 89-year-old, who was not only a much-loved middle-order batter, but also represented Australia at the Olympics in hockey. May he rest in peace. pic.twitter.com/IywYUYwvOB
">Cricket Australia is today mourning the loss of former Test captain Brian Booth MBE.
— Cricket Australia (@CricketAus) May 20, 2023
Our thoughts are with the family of the 89-year-old, who was not only a much-loved middle-order batter, but also represented Australia at the Olympics in hockey. May he rest in peace. pic.twitter.com/IywYUYwvOBCricket Australia is today mourning the loss of former Test captain Brian Booth MBE.
— Cricket Australia (@CricketAus) May 20, 2023
Our thoughts are with the family of the 89-year-old, who was not only a much-loved middle-order batter, but also represented Australia at the Olympics in hockey. May he rest in peace. pic.twitter.com/IywYUYwvOB
کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ نک ہاکلے نے کہا ’’برائن کا پوری کرکٹ برابردی اور اس کے باہر کافی عزت اور احترام کیا جاتا تھا۔ 50 سے کم کھلاڑیوں نے آسٹریلیائی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی ہے اور برائن کا نام اس فہرست میں کھیل کے کئی لیجنڈز میں شامل ہے۔‘‘ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ ایک مڈل آرڈر بلے باز تھے۔ انہوں نے اپنے پہلے ہوم ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی کی تھی۔ انہوں نے ایک غیر معمولی زندگی گزاری ہے اور ہم ان کی کمی محسوس کریں گے۔ بوتھ نے گھریلو شیفیلڈ شیلڈ میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے 93 فرسٹ کلاس میچ کھیلے، 43.5 کی اوسط سے 5,574 رنز بنائے۔ وہ میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے تاحیات رکن بھی تھے۔
یہ بھی پڑھیں: Salim Durani Passes Away سابق بھارتی کرکٹر سلیم درانی کا انتقال
یو این آئی